الازهر کونسل:
ایکنا: الازھر مسلم حکماء کونسل نے صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مسمار کرنے کی دعوت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518370 تاریخ اشاعت : 2025/04/23
مسجد جامع الازهر نشست
ایکنا: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ نے ہفتہ وار نشست میں کہا کہ سورہ اسراء کا آغاز مسجد الاقصی کا زکر سے شروع ہوا ہے جو اسکی اسلامی تشخص کی نشانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518338 تاریخ اشاعت : 2025/04/17
ایکنا: چودہویں تفسیر نشست جو جامعہ الازھر میں ہورہی ہے اس میں " مسجد الاقصی قرآن میں " عنوان رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518318 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا: صہیونی رژیم نے مسجد الاقصی کے خطیب کو غزہ بارے بیان کے بعد مسجد میں داخلہ سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518314 تاریخ اشاعت : 2025/04/13
ایکنا: ہرن کے کھال پر لکھا ہوا خطی قرآنی نسخہ مسجد الاقصی کے میوزیم میں رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518307 تاریخ اشاعت : 2025/04/12
ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک کے ساتھ مسجد الحرام و مسجد جامع الازهر میں بھی غزه و مسجدالاقصی کے لیے دعا کی گئی۔.
خبر کا کوڈ: 3518248 تاریخ اشاعت : 2025/03/30
ایکنا: ۷۰ هزار فلسطینی رکاوٹوں کے باوجود پہلی رات کی تراویح کے لیے مسجد الاقصی پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518074 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
ایکنا: فلسطینی جہادی تنظیم حماس نے رمضان المبارک کے موقع پر عوام کے نام مبارکبادی کے پیغام جاری کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518069 تاریخ اشاعت : 2025/03/02
ایکنا: قدس شریف کے عوام کی شرکت کے ساتھ مسجد الاقصی کے قاری شیخ داود عطاالله صیام، کو سپرد خاک کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518047 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
ایکنا: اسرائیل کا ارادہ ہے کہ رمضان المبارک میں مسجد الاقصی آنے کے لیے پابندیاں لگا دیں۔
خبر کا کوڈ: 3518046 تاریخ اشاعت : 2025/02/26
دشمن قیدیوں کے چھٹے گروپ کی آزادی پر؛
ایکنا: حماس نے اعلان کیا کہ قدس و مسجد الاقصی تصاویر اور عوام کی عظیم شرکت نے پیغام دیا کہ قدس اور الاقصی ہمارے لیے ریڈلائن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517992 تاریخ اشاعت : 2025/02/16
ایکنا: مسجد الاقصی لایبریری فلسطین میں خطی نسخوں کا خزانہ ہے جہاں مملوکی و عثمانی دور کے آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517948 تاریخ اشاعت : 2025/02/09
خطیب مسجد الاقصی:
ایکنا: شیخ عکرمه صبری نے که مسجد الاقصی پر کسی قسم کے تجاوز کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اس پر یقینی طور پر مسلمانوں کا حق ہے.
خبر کا کوڈ: 3517942 تاریخ اشاعت : 2025/02/08
ایکنا: میڈیا کے مطابق ایک ہزار صہیونی آباد کاروں نے تلمودی مراسم کے نام پر مسجدالاقصی پر یلغار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517327 تاریخ اشاعت : 2024/10/23
ایکنا: سینکڑوں صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مسجدالاقصی پر یورش کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517321 تاریخ اشاعت : 2024/10/22
صہیونی رکاوٹوں کے باوجود؛
ایکنا: مسجد الاقصی کے راستوں پر شدید رکاوٹوں کے باوجود ۴۰ هزار فلسطینی نماز جمعہ کے لیے اس مسجد میں پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517225 تاریخ اشاعت : 2024/10/06
ایکنا: فلسطین خواتین فاونڈیشن کے تعاون سے مسجد الاقصی میں چھ سو باحجاب بچیوں کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517110 تاریخ اشاعت : 2024/09/16
ایکنا: ہزاروں صہیونی آباد کاروں نے سیکورٹی کی مدد سے مسجد ابراهیمی میں کنسرٹ منعقد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517046 تاریخ اشاعت : 2024/09/05
ایکنا: مسجد الاقصی کو آگ لگانے کی پچپنویں برسی، اب تک اس مسجد کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516967 تاریخ اشاعت : 2024/08/23
ایکنا: وزارت خارجه پاکستان نے صہیونی شدت پسندوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516939 تاریخ اشاعت : 2024/08/18